چاہت فتح علی خان اور ہانیہ عامر میں کیا مماثلت ہے مکمل تفصیل کے کلک کریں
چاہت فتح علی خان اور ہانیہ عامر میں کیا مماثلت ہے ؟گلوکارکے دعوے نے سب کو حیران کر دیا
(ویب ڈیسک رٹ نیوز )پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کا جنون ڈرامہ لوورز کے سر چڑھ کر بول رہا ہے اور اب یہ بخار بیرون ملک بھی پہنچ چکا ہےجس میں خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان بھی مبتلا ہو گئے ہیں ۔ ’کبھی میں کبھی تم ‘میں اداکارہ ہانیہ عامر کے کردار ”شرجینا“ سے چاہت فتح علی خان نے خود کا موازنہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے،ہانیہ عامر کا نو میک اپ لُک سب کو ایسا بھایا کہ کیا ناصرف لڑکے بلکہ لڑکیاں بھی شرجینا کی خوبصورتی کے قصیدے پڑھتی نظر آئیں۔
