ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ملکی معاشی و صنعتی ترقی میں بزنس کمیونٹی کا اہم ترین کردار ہے،تاجر برادری ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،بزنس کمیونٹی کا تحفظ اور پرامن ماحول میں کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کو سازگار کاروباری ماحول کے لئے بھرپور تحفظ فراہم کیا جائیگا ۔ملاقات میں کاروباری مراکز میں مختلف مسائل کے حل کے لئے تجاویز زیر غور آئیں، کاروباری مراکز میں سکیورٹی انتظامات مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، بزنس کمیونٹی کے مسائل کے ممکنہ حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی بانی سید حیدر رضا نقوی اور صدر معیز اللہ دیوان کی قیادت میں ڈی پی او سے ملاقات
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل