0

امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے مکمل تفصیلات کے لیے کلک کریں

امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے مکمل تفصیلات کے لیے کلک کریں
پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے گیارہ بجے تک آنے والے نتائج کے مطابق ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 246 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس 214 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ پیچھے ہیں۔ اب تک 43 ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں اور مزید سات ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ کانٹے کے مقابلے والی سات ریاستوں میں سے دو کے نتائج آ چکے ہیں جن میں جارجیا اور نارتھ کیرولائنا سے ٹرمپ کامیاب ہوئے ہیں۔ باقی کی پانچ ریاستوں پینسلوینیا، ایریزونا، نیواڈا، وسکونسن اور مشی گن میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں