0

باجوڑ کے علاقے نواگئی میں مقامی ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل مدثر نے گورنمنٹ پرائمری سکول خیر آباد کا دورہ کیا

باجوڑ کے علاقے نواگئی میں مقامی ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل مدثر نے گورنمنٹ پرائمری سکول خیر آباد کا دورہ کیا اور اساتذہ و طلباء سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوانوں کو منفی رجحانات سے بچنے کیلئے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔مزید برآں، انہوں نے کھیلوں کے سامان کی خریداری کے لیے نقد مالی امداد فراہم کی اور طلبہ میں اسٹیشنری کا سامان بھی تقسیم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں