چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی فار ٹریول اینڈ ٹورز مدثر کھوکھٹ کی جانب سے بانی صدر و چیئرمین فاؤنڈرز گروپ سید حیدر رضا نقوی اور نو منتخب صدر معیز دیوان کے اعزاز میں عشایہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ دیگر شرکاء میں عمار یاسر گجر ،زوہیب گوندل ایگزیکٹو ممبر ظفر مانگٹ صدر سمال چیمبر چودری وحید اور دیگر شامل تھے

چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی فار ٹریول اینڈ ٹورز مدثر کھوکھٹ کی جانب سے بانی صدر و چیئرمین فاؤنڈرز گروپ سید حیدر رضا نقوی اور نو منتخب صدر معیز دیوان کے اعزاز میں عشایہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل