0

کروڑوں اربوں روپیہ منڈی بہاوالدین سے اکٹھا کرنے والی شاہ تاج شوگر مل کے مزدوروں کا احتجاج جاری

کروڑوں اربوں روپیہ منڈی بہاوالدین سے اکٹھا کرنے والی شاہ تاج شوگر مل کے مزدوروں کا احتجاج جاری
ضلع بھر کی سڑکوں کو تباہ کرنے والی شاہ تاج شوگر مل نے اپ غریب مزدور کے چولہے بھی بند کر دیے
منڈی بہاوالدین سٹاف رپورٹر (رٹ نیوز)شاہ تاج شوگر ملز منڈی بہاوالدین مزدورں کا احتجاج لیبر اینڈ سٹاف یونین اور مزدور اتفاق یونین CBA کے جنرل سیکرٹری مظہر اقبال گوندل اور صدر سرفراز احمد بلوچ اور فیکٹری کے تمام ورکر نے سوشل سکیورٹی پنجاب کے میڈیکل سنٹر منڈی بہاوالدین کے سامنے احتجاج کیا اور مزدوروں کے مسائل جو کہ میڈیکل چھٹئ اور میڈیشن اور دوسری سہولت نہ دینے کے خلاف بہت بڑی تعداد میں احتجاج کیا اور اپنے مطالبات منظور ھونے تک احتجاج جاری رہے گا یاد رہے کہ شاہ تاج شوگر مل کی وجہ سے کئی ماہ تمام روڈ بند رہتے ہیں اور ایکسیڈنٹ کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیا بھی ہوتا ہے روزانہ لاکھوں لوگوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہوتی ہے اب ان لوگوں نے مزدور کا جینا بھی مشکل بنا دیا ہے شاہ شوگر مل کروڑوں اربوں روپے منڈی بہاوالدین سے اکٹھے کرتی ہے لیکن منڈی بہاؤدین کو ایک روپیہ بھی چینی میں رعایت نہیں ملتی یہ لمحہ فکریہ ہے اور عوام کو سوچنے کی ضرورت ہے کیمرا مین راجہ زبیع الرحمن کے ساتھ غلام مجتبی شاہ تاج شوگر مل منڈی بہاوالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں