0

ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو تحصیل پریس کلب چوآ سیدن شاہ کی طرف سے چکوال آنے پر خوش آمدید

چکوال (بیورو چیف)ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو تحصیل پریس کلب چوآ سیدن شاہ کی طرف سے چکوال آنے پر خوش آمدید
تحصیل پریس کلب چوآ سیدن شاہ کے صدر ملک شہزاد الہی نے عوام کے دلوں پر راج کرنے والے DPO احمد محی الدین کو چکوال کی دھرتی پر خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ جس طرح چکوال آنے سے پہلے غریبوں اور مظلوموں کو انصاف دلاتے رہے اسی طرح چکوال میں بھی مظلوموں کی دادرسی کرتے رہیں گے
چکوال میں DPO احمد محی الدین کی تعیناتی سے پہلے مظلوموں سے یہی دعا کرتے سنا کہ اللہ کرے یہ انصاف کرنے والا DPO جکوال آجاے اب ان تمام مظلوموں کی سنی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں