0

سئینر قانون دان راحیلہ خانم چوہدری بھول سے ملاقات بارکے محتلف امور اور پنجاب بار کونسل کے الیکشن پر تفصیلی مشاورت

امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل نامور قانون دان پھالیہ بار کی پہچان نڈر لیڈر اعجاز احمد ملہی کی حسن لا فرم آمد
سئینر قانون دان راحیلہ خانم چوہدری بھول سے ملاقات بارکے محتلف امور اور پنجاب بار کونسل کے الیکشن پر تفصیلی مشاورت


مندی بہاوالدین (سٹاف رپورٹر)تمام تر وسائل اور طاقت ہونے کے باوجود عاجزی اور انکساری سے پیش آنا وکلاء کمیونٹی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نا کرنے والے بے باک لیڈر چوہدری اعجاز احمد ملہی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی راحیلہ خانم چوہدری بھول ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سے تفصیلی ملاقات راحیلہ خانم چوہدری نے ان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ویلکم کیا اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد ملہی نے صدا بہار صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سدا بہار صدر شہید جہدوجہد انصاف چوہدری محمود پرویز رانجھا کی منڈی بہاوالدین کے لیے خدمات کو سراہا ان کے دوبار دور صدارت کی یادیں شئیر کیں نامور قانون دان چوہدری اعجاز احمد ملہی نے راحیلہ خانم چوہدری کی سماجی خدمات کو سراہا کم وقت میں کامیاب وکیل بننے اور مشہور زمانہ کیس جیتنے پر بھی مبارکباد دی اور آئندہ پھالیہ سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ منڈی بہاولدین امد پر حسن لا فرم میں بیٹھنے کا بھی اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں