0

بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔مکمل تفصل ایک کلک پر

اسلام آباد (ویب ڈیسک رٹ نیوز) 200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس ہوا، اجلاس میں سردیوں کیلئے بجلی کے خصوصی پیکج کی منظوری دیدی گئی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں میں پیکج تین ماہ کے لیے ہوگا، پیکج کے تحت 200 یونٹ سے زائد بجلی کے استعمال پر چھبیس روپے سات پیسےفی یونٹ ملے گی۔
اعلامیے میں کہنا تھا کہ کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کو پیکج ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں