0

رٹ نیوز ٹیم کا شہزاد حسن چوہدری کی قیادت میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر کا دورہ ڈپٹی ڈائریکٹر سے

رٹ نیوز ٹیم کا شہزاد حسن چوہدری کی قیادت میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر کا دورہ ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملاقات شاہ نواز سرویا نے
ضلع مندی بہاوالدین میں ادائیگیوں کی تقسیم کی سرگرمیوں کے بارے میں بریفینگ دی
منڈی بہاوالدین، سے رٹ نیوز ٹیم نے
رقوم کی تقسیم اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں نے ادائیگی سنٹر میں رقوم کی وصولی کے لیے آنی والی خواتین کے لیے دستیاب سہولیات کا پر تحفظات کا اظہار کیا سنٹر پر موجود خواتین سے بات چیت کی اور انکی شکایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر شاہ نواز سرویا کو آگاہ کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ شفاف انداز میں رقوم کی ادائیگی یقینی بنائی جا رہی ہے اور کسی قسم کی کوتاہی ،نہیں کی جائے گی چھوٹی سی شکایت کو ہر گز برداشت نہیں کرتا ڈپٹی ڈائریکٹر شاہ نواز سرویانے رٹ نیوز ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادائیگی سنٹرز پر سیکیورٹی کے انتظامات اور ہیلتھ و ریسکیو 1122کے کاؤنٹرز بھی ہیں اور پانی کی دستیابی اور خواتین کے لیے سایہ دار ٹینٹ اور کرسیوں کے انتظامات کا بھی جائزہ بندوبست کیا جاتا ہے تاکہ خواتین عزت واحترام اور وقار کے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم وصول کر سکیں۔
اب تک کے لیے اتنا ہی مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں