مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان چکوال کے ہارون عباس کو ناظم نشرواشاعت و میڈیا سیل نامزد کرنے پر تحصیل پریس کلب چوآ سیدن شاہ کی طرف سے ہارون عباس کو دلی مبارک باد
مرکزی جمعیت اہل حدیث چکوال کے نئے عہدیدار ناظم نشرواشاعت و میڈیا سیل کے ہارون عباس کو امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث چکوال حضرت مولانا محمود الحسن غضنفر اور ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث چکوال حضرت مولانا عارف محمود سلفی نے با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ہارون عباس کے تمام حلقہ احباب نے مبارک باد کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے تحصیل پریس کلب چوآ سیدن شاہ کے صدر اور تمام عہدیداران ہارون عباس کے لئے دعا گو ہیں کہ وہ اس ذمہ داری کو انتہائی اچھے طریقے نبھائیں
