گلیانہ (آصف حسین عطاری) ککرالی سے اسلام آباد کا سفر۔ معروف صحافی کالم نگار چوہدری محمد فیاض انجم کو انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان کا مرکزی صدر نامزد کر دیا گیا ۔ ملک محمد علی اعوان مرکزی چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ چوہدری محمد فیاض انجم کامختصر تعارف
چوہدری محمد فیاض انجم ککرالی
مرکزی صدر انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان
آغاز صحافت 1985, بانی رکن کوٹلہ پریس کلب
صدر کوٹلہ پریس کلب 2014 2020
صدر تحصیل پریس کلب کھاریاں 2024
چیئرمین انٹرنیشنل میڈیا فورم صوبہ پنجاب
مرکزی صدر انٹرنیشنل میڈیا فورم پاکستان 2025
صدر انصاف پریس کلب ضلع گجرات 2025
1985تا 2025 تک انجمن طلباء اسلام ATI میں مختلف عہدوں پر فائز رہے 1992 میں چیئرمین سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی صوبہ پنجاب رہے
2024 2025 سینئر نائب صدر مصطفائی تحریک ضلع گجرات
2005تا 2006 قائم مقام صدر جٹ فیڈریشن پاکستان
2007مرکزی سیکرٹری اطلاعات جٹ فیڈریشن پاکستان 2019 تا 2024 جنرل سیکرٹری جٹ فیڈریشن ضلع گجرات
چیف ایڈیٹر ماہنامہ جٹ ٹائمز انٹرنیشنل نیشنل
مینیجنگ ایڈیٹر ھفت روزہ امتحان
چیف ایگزیکٹو امتحان نیوز چینل
مینیجنگ ڈائریکٹر انجم پرنٹرز اینڈ پبلیکیشن گروپ
03016238452 03439853595
