بریکنگ نیوز سٹاف رپورٹر رٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات منڈی بہاؤالدین ڈکیتی قتل کا ڈراپ سین سی آئی اے منڈی بہاءالدین نے ہمیشہ کی طرح اس معاملے پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔محض 5 گھنٹے میں اندھا قتل ٹریس کرلیا،،
گزشتہ رات دوگل بنگلہ کے قریب دوران ڈکیتی مذاحمت پر ایک شخص قتل اور ایک زخمی ہونے والے وقوعہ کا ڈراپ سین ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق 22 سالہ زخمی بلال ہی اپنے چچا زاد 23 سالہ ضمیر کا قاتل نکلا قاتل نے مقتول سے اپنی والدہ پر تشدد کا بدلہ لیتے ہوئے فائر مار کر قتل کیا اور ڈکیتی کا رنگ دینے کیلئے اپنی ہی ٹانگ پر فائر مارا،،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کیا،،
خرم تارڑ مکھن کا سب انسپکٹر سی آئی اے اور حسنین گوندل سب انسپکٹر سی آئی اے نے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو دبوچ لیا جس نے اپنا جرم بھی قبول کر لیا ہے،،