0

چیمبر آف کامرس کے زیر انتظام “پاک فوج زندہ باد” ریلی نکالی گئی


چیمبر آف کامرس کے زیر انتظام “پاک فوج زندہ باد” ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت بانی صدر و چیئرمین فائنڈرز گروپ حیدر رضا نقوی اور صدر چیمبر آف کامرس معیز دیوان -وائس پریذیڈنٹ عبدلمتین چغتائی ۔صرافہ بازار سے صدر میاں امجد فاروق کی قیادت میں سونار برادری کی بھی ریلی میں شرکت۔شرکاءریلی نے پاک فوج سے اپنی دلی وابستگی کا اظہار کیا اور کسی بھی طرح کے حالات میں پاک فوج کے شانہ بشانہ رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ریلی کے شرکاء سے صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری دیوان معیز اللہ نے کہا کہ پاک فوج سے ہی ہماری آن اور ہماری شان ہے رٹ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
نوجوانوں کو ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کا حصہ بننے کی بجائے پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
بانی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید حیدر رضا نقوی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرحدوں کی حفاظت کے لیے دن رات اپنے بچوں گھر بار سے دور ہمارے فوجی ہمارے محافظ پاک آرمی کے جوان کرتے ہیں ملک دشمن قوتیں محتلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہمارے جوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ہمیں پاک فوج کی ہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا اسی فوج کی وجہ سے دشمن ہماری طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا اسی فوج کی وجہ سے ہم ہمارے گھر بار کاروبار اور ہمارا ملک محفوظ ہے محتلف غیر ملکی قوتیں ہماری فوج اور عوام میں خلیج پیدا کر رہی ہیں جو ہم۔کبھی نہیں ہونے دیں
کیمرہ مین غلام اکبر کے ساتھ عادل فیاض رٹ نیوز منڈی بہاوالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں