0

منڈی بہاءالدین سٹی دفتر جماعت اسلامی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

منڈی بہاوالدین ۔دفتر جماعت اسلامی یوتھ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی نائب امیر پروفیسر رشید شاہد امیر شہر مظہر اقبال میکن انچارج جماعت اسلامی یوتھ رفیق ساہی اور صدر ایڈ کمیٹی علی خان کی مشاورت سے ہارون گوندل کو صدر جماعت اسلامی سٹی مقرر کیا گیا
تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین سٹی دفتر جماعت اسلامی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اجلاس کی شروعات تلاوت قرآن سے کیا جس میں مولانا انعام الحق نے تلاوت قرآن کے بعد بیان کیا اور مدثر گل نے سٹیج سیکرٹری کی زمہ داری نبھائی جماعت اسلامی کے نائب امیر ضلع پروفیسر رشید شاہد اور امیر سٹی منڈی بہاءالدین مظہر اقبال میکن نے ہارون گوندل کو سٹی صدر مقرر کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں