اب اپ کو ایک بڑی اور زبردست خبر دے رہے ہیں منڈی بہاؤدین کے علاقہ ماجھی سے جہاں معروف سیاسی و سماجی شخصیت
اکرام اللہ گوندل کی طرف سے دو غریب بچیوں کی شادی دھوم دھام سے منعقد ہوئیں شادیوں میں بطور مہمان خصوصی شرکت نے تقریب شادی خانہ آبادی کو چار چاند لگا دیے معروف سیاسی و سماجی شخصیت اکرام اللہ گوندل اور ساتھیوں نے بھی مہمانوں کا ویلکم کیا ان بچیوں کی باراتوں کے مہمانوں کے لیے بہترین کھانا دیا گیا اور دلہنوں کے جہیز جو کہ ایک گھر کی بنیادی ضرورت ہوتی ہے بطور تحفہ دیے گئے اہل علاقہ دوست احباب نے
امان اللہ گوندل کو اس عظیم پروگرام سجانے پر انکی خراجِ تحسین پیش کیا
ماجھی کو پاکستان میں لوگ پہلے بھی جانتے تھے اب یہ قصبہ یہ گاؤں پوری دنیا میں جانا پہچانا جا رہا ہے اس کی وجہ ہیں امان اللہ گوندل کے رفاعی کام ہیں
دور حاضر میں امان اللہ گوندل جیسے عظیم لوگ اس معاشرے کا حصہ ہیں جنہوں نے غریب ماں باپ کا بوجھ کم کرنے کے لیے اپنی جیب سے اتنے بڑے ایونٹ کا اہتمام کیا ہم لوگوں کو چاہیے ان کی اخلاق مالی امداد کی جائے تا کہ وہ اس کام کو مزید بڑھا کر معاشرے کی بہتری کے لیے کام کر سکیں اور اس مادر وطن میں عام اور غریب ادمی بھی عزت کی زندگی جی سکے
اب تک کے لیے اتنا ہی مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے
