چوہدری رضاعلی وڑائچ ویژنری لیڈر بلاتفر تبیق عوامی خدمت ان کا ویژن ہے،چوہدری پھلا کسانہ
منگووال(فیصل وڑائچ سے)سینئیر رہنما مسلم۔لیگ ن چوہدری رضاعلی وڑائچ اف کوٹ متہ کے قریبی ساتھی چوہدری طاہر فاروق عرف پھلا کسانہ نے کہا ہے چوہدری رضاعلی وڑائچ نے ہمیشہ ذاتی مفاد کے بجائے عوامی سیاست کی بے لوث عوامی خدمت ان کا ویژن ہے انہوں نے کہا کہ برسوں حلقہ کے عوام پر حکمرانی کرنے والے مفاد پرست سیاستدان ایک طرف اور ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو کا ایک سالہ دور ایک طرف ہے چوہدری نصیر عباس سدھو نے اپنے ویژن،سوچ اور اعلی کارکردگی سے مخالفین کو بھی موثر جواب دے دیا،انہوں نے کہا کہ سابق ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے دور میں حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کی اور اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کروائے اور أج بھی عوام کی بے لوث خدمت کے سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہیں،حلقہ کے لوگوں کی خوش قسمتی ہے کہ چوہدری رضاعلی وڑائچ جیسا عوامی نمائندہ ملا جو عوام کی بلاتفریق پر یقین رکھتے ہیں چوہدری رضا علی جیسے لیڈر روز پیدا نہیں ہوتے،سڑکوں کی تعمیرومرمت،دوردراز علاقوں تک بجلی کے ٹرانسفارمر،تعلیم،متعدد ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی اور ڈاکٹرز کی تعیناتی سمیت کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے ان کی عوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،
