پنجاب پولیس کے ڈی ایس پیز کے لئے بڑی خوشخبری!!
ایس پی عہدے پر ترقی کے اہل 39 ڈی ایس پیز کے ناموں کی سفارشات مرتب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سفارشات حکومت پنجاب کو ارسال کر دیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی حتمی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا
