چقندر، ادرک،لیموں ،گاجر اور سیب کا مرکب ایک بہترین غذا اور بہترین ٹانک بھی ہے ۔
گاجر لمبی چار عدد گاچا سیب تین عدد چقندر بڑا ایک عدد ادرک حسب ذائقہ لیموں دو عدد
ان سب کا جوس بنائیں لیموں آخر میی نچوڑ کر فوری طور پر نوش فرمائیں ۔
==== بے شمار فوائد ہیں ====
نظر کو تیز کرتا ھے پیٹ کو نرم کرتا ھے دل کی شریانوں اور رگوں کو لچک دار بناتا ھے ان میں سختی کو مکمل طور پہ ختم کرتا ھے انتڑیوں کو نرم اور خشکی کو دور کرتا ھے معدہ کے بگڑے ھوے مزاج کو درست کرتا ھے اور معدہ کو از سر نو طاقت فراہم کرتا ھے خون کے بگاڑ کو درست کرتا ھے اور خون کے اندر پیدا ھونے والے فاسد مادوں کو خارج کرتا ھے معدہ میں H Pyloriya کو مکمل ختم کرتا ھے بواسیر کے مریضوں کے لیے نفع خاص ھے۔ جگر کی اصلاح کرتا ھے اور جگر کا بہترین cleaner ھے ہر قسم کےیرقان کالا پیلا کے کسی نعمت سے کم نہیں ھے چہرے کی رنگت کو سرخ کرتا ھے خون کوپیدا کرنے میی گوھر نایاب ھے HB کی کمی والے خوب استعمال کریں ، SGPT کودنوں میی اعتدال پہ لاتا ھے SGOt کو ختم کرنے کا بہترین زریعہ ھے blood pressure کو نارمل کرتا ھے گردوں کی صفای کرتا ھے ۔
اور بہت سے فوائد اس مرکب میں ہیں اس کی تفصیلات آپ نیٹ پر بھی چیک کر سکتے ہیں
