0

زیرہ پھیپھڑوں کو صاف کرتا ہے

چند جڑی بوٹیاں جو اپنے کام میں بے مثال ہیں
ادرک معدہ کے امراض پر فوری کام کرتی ہے
گلو بخار پر بہترین کام کرتی ہے
افسنتین نزلہ زکام اور ڈینگی ملیریا پر کام کرتی ہے
دہماسہ کینسر پر کام کرتا ہے
ہینگ معدہ کے امراض اور گردے کی پتھری پر کام کرتی ہے
سنامکی قبض میں بہترین کام کرتی ہے
گلاب چہرے کی خوبصورتی کے لیے بے مثال ہے
ریٹھا بالوں کے لئے کام کرتا ہے
افتیمون جگر پر کام کرتی ہے
ملک تھیسل ہیپاٹائٹس سی کے لیے کام کرتا ہے
بھوئی آملہ ہیپاٹائٹس بی کے لیے فیٹی لیور کے لیے کام کرتا ہے
بلسکا ہر قسم کی سوزش اتارتا ہے
ہلدی دماغ کے ٹیومر پر کام کرتی ہے
ہڈ جوڑ ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑتا ہے
سک سمبلو اندرونی زخموں کو بھرتا ہے
گھوڑ سمی برہمی دماغ تیز کرتی ہے
جلنیم دماغ تیز کرنے کے علاوہ خون صاف کرتی ہے
شاہترہ پھوڑے پھنسی خصوصی طور رطوبتی امراض کے لیے فساد خون کے لیے مفید ہے
رسونت بواسیر ٹھیک کرتی ہے
پودینہ بھوک لگاتا ہے گیسٹرک السر ٹھیک کرتا ہے
سونف گیس خارج کرتا ہے
سویا پیٹ کے امراض کی دوا ہے
کمیلا پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے
ہلہل کان کے درد کا علاج ہے
مروڑ پھلی آنتوں کے امراض کا علاج ہے
پکھان بید اندرونی و بیرونی زخموں کا علاج ہے
بنفشہ کھانسی کا علاج ہے
اسگندھ تمام ہارمونز کو بیلنس کرتی ہے
بانس کی جڑ رحم کی رطوبات کو ختم کرتی ہے
طباشیر حدت منی کو کم کرتی ہے
خبازی ورم کو تحلیل کرتی ہے
اسارون دماغ کا آکسیجن لیول بڑھاتا ہے
اذراقی مدبر سردی کے تمام امراض کا علاج ہے پورے جسم کا آکسیجن لیول بڑھاتا ہے
کستوری اعصاب کو تقویت دیتی ہے
امبر دل و دماغ کو طاقت دیتی ہے
چھڑیلہ دل کو سکون دیتا ہے
ستاور منی پیدا کرتا ہے
زیرہ پھیپھڑوں کو صاف کرتا ہے
رال ہر قسم کا زخم بھرتی ہے
سمندر سوکھ پیشاب کی سوزش ٹھیک کرتی ہے کباب چینی گلہ صاف کرتی ہے
اجمود گردوں کی اصلاح کرتا ہے
اجوائن معدہ کے امراض کی کامیاب دوا ہے ریح کو خارج کرتی ہے
قسط شیریں گلے کے انفیکشن کی کامیاب دوا ہے
کونچ قوت باہ کو طاقت دیتی ہے
صحرائی کھمبی آنکھوں کی بیماریوں کا علاج ہے
بسکھپرا حرامغز اور مرے ہوئے پٹھے زندہ کرتی ہے
ارجن دل کو طاقت دیتا ہے
گوکھرو گردوں کی طاقت کے لیے بہترین دوا ہے
گوگل اعصابی امراض کا علاج ہے
مالکنگنی فالج کی دوا ہے
نگند خارش کی دوا ہے
تلسی دل کو طاقت دیتی ہے
ہلیون گردے کی پتھری خارج کرتا ہے
سدا بہار شوگر کے لیے کام کرتی ہے
سرپھوکا خون صاف کرتا ہے
سرس تھائیرائیڈ گلینڈ کی خرابی دور کرتا ہے
زرشک جگر کی گرمی دور کرتی ہے

بداری قند منی پیدا کرتی ہے
زوفا بلغم خارج کرتا ہے
ارنڈ کا تیل قبض توڑتا ہے
بابونہ پریشانی دور کرتا ہے پیشاب کم کرتا ہے
زیتون جسم سے درد دور کرتا ہے بلغم خارج کرتا ہے
رؤ دنتی بڑی ٹی بی کا علاج ہے
کاکنج تلی کو طاقت دیتا ہے
ڈھاک رطوبات کو پورے جسم سے نچوڑتا ہے
اونٹنی کا دودھ سودا کو جسم سے خارج کرتا ہے
خوبانی بواسیر کی دوا ہے
خاکشیر پرانی کھانسی کا علاج ہے
خولنجان پھیپھڑوں کو صاف کرتی ہے
حب الاس پورے جسم سے نکلنے والے خون کو روکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں