0

محمد رمضان ساکن اتھر کا بیٹا موٹر سائیکل پر ٹوبہ میں رشتہ داروں کے گھر ایا ہوا تھ !-تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

جلالپور شریف ( کرم شہزاد مغل + قیصر امجد مغل ) تھانہ للہ کے قصبہ ٹوبھہ سے دن دیہاڑے سی ڈی 70 ٹریٹ موٹر سائیکل نمبر SGO1124 ماڈل 2012 چوری ہو گیا محمد رمضان ساکن اتھر کا بیٹا موٹر سائیکل پر ٹوبہ میں رشتہ داروں کے گھر ایا ہوا تھا اس نے موٹر سائیکل گلی میں کھڑی کی اور جب واپس ایا تو موٹر سائیکل غائب تھا دن دیہاڑے چوری کی واردات پر محلہ باغ علی شاہ میں خوف و حراس پھیل گیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں