0

رٹ نیوز کے( بیورو چیف توقیر وڑائچ) کی ایکسین بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ قاسم احمد شاہ سے خصوصی ملاقات

رٹ نیوز کے( بیورو چیف توقیر وڑائچ) کی ایکسین بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ قاسم احمد شاہ سے خصوصی ملاقات. ضلع بھر میں چلنے والے ترقیاتی کاموں کے متعلق انجینیئر قاسم شا سے خصوصی ملاقات ہوئی انہوں نے بتایا کہ اس وقت تین سائٹس پر کام چل رہا ہے جس پر انجینئر قاسم احمد شاہ دیکھ رہے ہیں اور اپنی ٹیکنیکل مہارت سے ریلیٹڈ باتیں کمشنر صاحب کے نوٹس میں لاتے رہتے ہیں نوجوان انجینیئر قاسم احمد شاہ کیڈٹ کالج جہلم سےفارغ التحصیل ہیں اور ٹیکسلاانجینئرنگ یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے اس سے قبل وہ ساہیوال میں سکینڈری بورڈ کی تعمیر میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے جس پر کمشنر صاحب نے اپریسییشن لیٹر بھی ان کو جاری کیا اور ان کی خدمات کو سراہا انہوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان دے کر پورے پنجاب میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اور واحد ایک سیٹ پر وہی تعینات ہوئے اور ان کو جنرل صاحب نے ہائیلی ریکمنڈڈ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں