0

حکومت فوری طور پر اچھے لوگوں پر مشتمل ضلع میں عوامی اینٹی کرپشن کمیٹی قائم کرے

حکومت اپنی مرعات پوری طور پر کم کر کے گندم کی قیمت مقرر کرے بجلی کے ریٹ فوری طور پر کم کرتےںہوئے یکسا ٹیرف مقرر کیا جائے ضلع منڈی بہاؤدین میں عوامی نمائندے اپنے فرائض ادا کرتے ہوئے عوام کو کرپٹ مافیا سے بچائیں اگر ایسا نہ ہوا تو مسلم لیگ بری طرح ائندہ الیکشن میں ناکام ہوگی پیپلز پارٹی کا رشوت میں پہلا نمبر تھا پی ٹی ائی اور نون لیگ میں برابری کی سطح پر مقابلہ جاری ہے ضلی انتظامیہ میں چند اعلی افیسر اچھے کردار کے مالک ہیں مگر نیچے گرفت نہ ہونے پر عوام کورلیف نہیں مل رہا حکومت فوری طور پر اچھے لوگوں پر مشتمل ضلع میں عوامی اینٹی کرپشن کمیٹی قائم کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں