0

عوامی شکایات پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا فوری نوٹس !-مزید تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

پنڈدادنخان ( رٹ نیوز )
کرپشن کا الزام ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف ماجد گلزار کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف ماجد گلزار کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ عوامی شکایات پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا فوری نوٹس،ڈی پی او جہلم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف کو عہدہ سے ہٹا کر تبدیل پولیس لائن کر دیا،ڈی پی او جہلم کا کہنا ہے کہ کوئی اہلکار غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی، جہلم پولیس میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے ۔حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق کرپشن،اختیارات سے تجاوز پر قطعی کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،پولیس کی امیج خراب کرنے والے اہلکار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں