0

لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا کر رہے ہیں !-تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

ڈاکٹر اسلم متھرومہ سے ہمارے بیوروچیف توقیروڑائچ کی خصوصی ملاقات
چنیوٹ (توقیروڑائچ بیوروچیف) ڈاکٹر اسلم متھرومہ دھیمے لہجےاور اچھی گفتار سے مریضوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والی شخصیت ہیں چنیوٹ میں واحد گیسٹرانولوجسٹ ڈاکٹر ہیں جو اینڈوسکوپی،کلونوسکوپی کےزریعے امراض کی تشخیص کر کےلوگوں کے لیے اسانیاں پیدا کر رہے ہیں اس سے پہلے چنیوٹ میں کوئی گیسٹرانولوجسٹ ڈاکٹر نہ تھا جس کے لیے مریضوں کو فیصل آباد جانا پڑتا تھا اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اسلم متھرومہ بیس سالوں سے مختلف ہسپتالوں میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں جن میں مدینہ ٹیچنگ ہسپتال فیصل آباد بھی شامل ہے مریضوں کے ساتھ خوشگوار رویہ اختیار کرنا ایک اچھے طبیب کی علامت ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں