0

رانا محمد طارق تحصیلدار کے بھتیجے رانا محمد عبدالرحمن کے چھوٹے بھائی رانا محمد نوید عارف ایڈوکیٹ ، رانا محمد ارسلان ایڈوکیٹ ، کے چچا زاد بھائی رانا اسامہ وفات پا گئے !-تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

منڈی بہاءالدین کے گاؤں کالووالی سے رانا محمد ریاض کے بیٹے رانا محمد عارف ہیڈ ماسٹر ، رانا محمد طارق تحصیلدار کے بھتیجے رانا محمد عبدالرحمن کے چھوٹے بھائی رانا محمد نوید عارف ایڈوکیٹ ، رانا محمد ارسلان ایڈوکیٹ ، رانا لیاقت ، رانا محمد عمران کے چچا زاد بھائی رانا اسامہ وفات پا گئے ہیں، بہت دکھی دل بڑا افسوس ہے نوجوان موت پر
قُلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت
ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے
وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکا ہے
ہمارے پیارے رانا برادران کالووالی کا بھتیجا رانا اسامہ ریاض کی اللہ پاک مغفرت فرمائے اور اللہ پاک فیملی ممبران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب منڈی بہاؤدین
ایڈیٹرن چیف رٹ نیوز نیٹ ورک لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں