ایپکفاایسوسی ایشن ضلع منڈی بہاولدین کے عہدے دران نے آج اعلی افسران سے ملاقات کی جس میں شامل ایپکفا اسوسی ایشن کے ضلعی عہدے دوران ۔صدر محمد احسن لک ۔سینیئر نائب صدر محمد بوٹا۔چیئرمین محمد جہاں زیب ڈوگر ۔ صدر اول عثمان غنی ۔صدر دوم رضوان مغل ۔فائننس سیکٹری مزمل عباس ہاشمی ۔رابطہ سیکرٹری سعید احمد ۔آفس سیکٹری شفقت علی۔ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جبران علی بٹ۔ پریس سیکٹری جاوید اقبال ۔نے سی ای او ایجوکیشن ضلع منڈی بہاولدین ضیاء اللہ عباسی صاحب ۔ڈی ای او ایجوکیشن ضلع منڈی بہاولدین راؤ عارف صاحب ۔اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع منڈی بہاولدین رضوان شامی صاحب سے ملاقات کی اور ایپکفا کے عہدے دران نے مبارک باد پیش کی افسران نے یقین دہانی کرائی کہ کلاس فور ملازم کے حق کے لیے وہ ان کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں

افسران نے یقین دہانی کرائی!-تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل