0

منڈی بہاوالدین پاہڑیانوالی تین افراد قتل !-تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں

تھانہ بھاگٹ کی حدود اسد اللہ پور میں بیٹے جس کا تعلق ڈھلو برادری سےہے ماں باپ اور ایک اور عورت جو بعض ذرائع سے بیوی بتائی جا رہی ہے رات تینوں کو ابدی نیند سلا دیا
تفصیلات کے مطابق
سعد اللہ پور میں 3 کس کو بذریعہ فائرنگ قتل کر دیا ہے
مقتول
1 محمد حسین ولد کرم داد قوم جٹ ڈھلو بعمر 75سال
2 رسول بی بی زوجہ محمد حسین
بعمر 70 سال
3 ماریہ بی بی زوجہ احسان اللہ
بعمر 35 سال
کو محمد حسین کے حقیقی بیٹے ( احسان اللہ ملزم ) نے اپنے والد۔والدہ۔اور بیوی کو قتل کر دیا ہے
مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں